تجوید القرآن کریم  Whatsapp Groups Join Link

تجوید القرآن کریم WhatsApp Group Link Join

2025-11-18 10:53:01
https://chat.whatsapp.com/EYLa28G20glE6ei8ZoFziZسنن دارمی
کتاب: فضائل قرآن کا بیان
باب: قرآن پڑھنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 3175

ترجمہ:
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں اگر کسی گھر میں قرآن پڑھاجائے تو وہ گھر اہل خانہ کے لیے کشاہ ہوجاتا ہے اس میں فرشتے آتے ہیں شیطان اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں اور اس میں بھلائی زیادہ ہوجاتی ہے اور اگر کسی گھر میں قرآن نہیں پڑھا جاتا تو وہ گھر اہل خانہ کے لیے تنگ ہوجاتا ہے فرشتے اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں وہاں شیاطین بسیرا کرلیتے ہیں اور وہاں بھلائی کم ہوجاتی ہے۔
Join Group Share Group
* Report This Group

Related Group