Allah 💗🤲✨❣️  Whatsapp Groups Join Link

Allah 💗🤲✨❣️ WhatsApp Group Link Join

2025-11-18 15:57:25
((((((((فخاشی سے انکار زندگی میں بہار))))))))💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
اگر کسی قوم کو بغیر جنگ کٸے شکست دینا چاہتے تو اس کے جوانوں میں فخاشی عام کرو ❤❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ نیو ممبرز کو گروپ میں خوش آمدید یہ گروپ ہینڈ پرکٹس کے خلاف کام کرتا ہے جو  نوجوان اج کل اس دلدل کے گرفت میں ہے  یہ گروپ ان کے لیے ہے اپ نے اس گروپ کو چھوڑنا نہیں ہے ہم اپ ساتھ ہے ہم اپ  سے کچھ نہیں چاہتے اس گروپ میں حکیم بھی ہے ڈاکٹر بھی ہے موٹیویشن سپیکر بھی علامہ خضرات بھی  ہے جو اپ کو فری میں اپ کی مدد کیلے ہر وقت تیار ہے ((((اس گروپ میں اپ خود نہیں آیے ہو بلکہ اللہ نے اپ کو یہ راستہ دیکھایا ہے کہ اپ جس غلازت میں گرفتار ہے اس سے چھٹکارہ پاو)))) اپ کو کسی بھی قسم کی مشکل پیش اٸے تو ہم سے پرسنل میں رابطا کرسکتے ہے  

ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ اپ سب کو ہم سب ایڈمینز کی مددسے اس غلیز دلدل (مشتزنی) سے چھکارہ دلاے آمین
)(نوٹ(👍)
ایک ضروری بات سب دوستوں کیلے 
اپ سب اچھے لوگ ہے عزت دار لوگ ہے لیکن پھر بھی کچھ لوگ ایسے ہوتے ہے گروپ میں جو لڑکیوں کو پرسنل میں تنگ کرتے ہے
الحَمْدُ ِلله اج تک ایسی کوٸی شکایت نہیں اٸی ہے لیکن پھر بھی اپنے بہنوں کی کیلے ایک کانون بناتے ہے ہم 
کہ اگر کسی نے گروپ میں لڑکی کو پرسنل میسیج کیا اور لڑکی نے ہمیں بتایا تو اس لڑکے کا نمبر  پھر میں نے گروپ میں شیر کرکے سب کو دیکھانا ہے 
اور شاید یوٹیوب پر بھی اپلوڈ کردو 
صرف لڑکی نہیں کسی بھی ممبر کو پرسنل میسیج کرنا منع ہے
Join Group Share Group
* Report This Group

Related Group