Educationl Skill Training Batch 05  Whatsapp Groups Join Link

Educationl Skill Training Batch 05

2025-10-24 21:37:02
🚀اسلام علیکم! سٹوڈنٹس ہمارے 05 دن کی فری کلاسز کو جوائن کرنے کے لیے ان باتوں پر عمل کریں۔ یہ ضروری ہدایات لازمی پڑھ لیں۔

برائے مہربانی اس فارم کو پُر کریں  👈👇https://forms.gle/YySosAQkM9Hefc769

ایک ہفتہ فری ٹریننگ کا حصہ بننے کے لیے دیئے گئے لنک سے فارم فل کریں ۔

⿡ تمام معلومات گروپ میں بھیجی جائیں گی گروپ میں حاضر رہنا ہے اور اپنی کلاسز وقت پر لینی ہیں۔

⿢ ٹوٹل 10 کورس ہیں۔ 1 دن میں 5 کورس اور اگلے دن باقی کا کورس کی کلاس ہوتی ہے۔ تمام کلاسز رات 7 سے 11 تک آنلائن ZOOM APP پر ہوتی ہیں۔

⿣ اسکالر شپ ٹریننگ پروگرام میں شامل ہونے کے لیے رجسٹریشن فارم جمع کروانا لازمی ہے ورنہ گروپ سے نکال دیا جائے گا۔

⿤تمام کورسز کی 2 کلاسز کے بعد مکمل کورسز میں ایڈمشن کے اہلے تمام طلباء اور اساتذہ کی اکھٹی اسکالرشپ کلاس ہو گی تمام اساتذہ اپنا کیمرہ آن کر کے طلباء کو کورسز کا تعارف کروائیں گے اسکالرشپ کلاس میں شرکت کرنا سب کے لیے لازمی ہے۔

⿥آپ نے آن لائن سیکھنا ہے اور آن لائن کمانا ہے تو آپ کا اچھے نیٹورک کا

انٹرنیٹ پیکج لازمی ہونا چاہئے۔

⿦آن لائن کلاس لینے کے لیے Zoom APP انسٹال کر لیں۔

⿧کلاس میں جب حاضری لگوانے کا بولا جائے گا تو اپنے Manager کے نمبر پر حاضری Attendance لگوانی ہے ۔

اپنے Admission Manager کا نمبر اپنے موبائل میں لازمی سیو کر لیں جس نے آپ کو گروپ میں شامل کروایا ہے ورنہ کورسز کی معلومات وقت پر نہیں ملیں گی اور پھر ہم دمدار نہیں ہوں گے۔

Educational Skills Institute (CTA)
Join Group Share Group
* Report This Group

Related Group