Pdf بکس 5️⃣ 📓📒📘📕  Whatsapp Groups Join Link

Pdf بکس 5️⃣ 📓📒📘📕

2025-10-20 16:53:47
السلام علیکم !!

* یہ گروپ صرف پی ڈی ایف میں اسلامی کتب ، ناولز، ڈائجسٹ اور دیگر دلچسپ معلومات پر مشتمل بکس کے لئے بنایا گیا ہے۔ تمام گروپ ممبرز سے گزارش کی جا رہی ہے کہ پی ڈی ایف کے علاؤہ باقی کوئی پوسٹ نا کریں ۔ بہتر ہے کوئی بھی ایکسٹرا چیز آڈیو ویڈیو میسیج نابھیجیں۔  نہ ہی اپنا سٹیٹس مینشن کریں۔ گروپ میں جان ایلیا اور منٹو جسے حضرات کی کتب سختی سے ممنوع ہے۔ اور گروپ میں کسی قسم کی کوئی بحث نا کی جائے تاکہ گروپ کا ماحول پر امن اور شائستہ رہے۔  گروپ کے ماحول کو بہتر سے بہترین کرنے کی کوشش کی جائے. 

* گروپ میں کسی بھی قسم کی سیاسی  مذہبی مسلکی فرقہ پرستانہ پوسٹ یا بحث کرنے پر،
* کسی بھی طرح کی غیر اخلاقی مواد بھیجنے پر اشتہار بازی یا لنک شیئر کرنے پر اورکسی بھی دوسرے ممبر کو پرسنل میسج کرنے پر ریموو کردیا جائے گا۔ ایڈمنز پر کسی بھی قسم کا اصول لاگو نہیں۔

آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ
Join Group Share Group
* Report This Group

Related Group