Careers Hub3️⃣  Whatsapp Groups Join Link

Careers Hub3️⃣

2025-10-21 19:45:54
🔘 السلام وعلیکم۔۔۔۔۔‼️
▫️ اس گروپ میں روزانہ کی بنیاد پر تعلیمی اپڈیٹس اور نوکریوں کے اشتہارات شیئر کیے جاتے ہیں۔
▫️ گروپ مفت 🆓 ہے لیکن آن لائن اپلائی (Registration) کے چارجز ہیں۔
▫️ _کسی بھی یونیورسٹی ، سکالرشپ ، انٹرنشپ ، ایڈمیشن ، بینک ، ہر ادارے کی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں میں آن لائن اپلائی اور ایڈمیشن کروانے اور *CV* بنوانے کے لیے رابطہ کریں_
⭕ نیز بینک چالان ادا کرنے کی بھی سہولت موجود ہے۔
💢Free waly Log Msg karny ki Zehmat na kren🚫
▫️آن لائن اپلائی کرنے کے چارجز ایڈوانس میں ادا کرنے ہوں گے، کسی بھی ٹیکنیکل Error کی وجہ سے کام نہ ہونے کی صورت میں آپ کی رقم آپ کو واپس ادا کر دی جائے گی🫱🏽‍🫲🏻۔ برائے مہربانی فضول بحث کرنے سے گریز کریں۔
*🚫تمام ممبرز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ میں جو بھی جابز یا ایڈمشن کا اشتہار ہوتا ہے اس کو گروپ میں بھیج دیتا ہوں اس میں تمام تفصیل لکھی ہوتی ہیں مہربانی فرما کر انکو ایک دفعہ پورا پڑھ لیا کریں اور اگر آن لائن اپلائی کروانا ہو تو میسج کریں, بے معنی کالز اور پرسنل میسیجز اور لنک مانگنے سے گریز کریں ورنہ آپکو گروپ سے ریمو کر دیا جائے گا شکریہ*
▫️گروپ کی ورکنگ کو سراہنے کے لیے پوسٹ پہ ❤️👍🏻 ری ایکٹ کرنا نہ بھولیں۔
▫️ایڈمن کو میسج کرنے سے پہلے نمبر ضرور Save کر لیں اور اپنا تعارف کروائیں بصورتِ دیگر آپ کے میسجز کا Response نہیں کیا جائے گا۔
▫️تمام ممبرز قابلِ احترام ہیں اپنی اور دوسروں کی پرائیویسی کا خیال کریں کسی دوسرے ممبر کے inBox میں میسجز کرنے سے گریز کریں۔
▫️ تمام ممبران اس وٹس ایپ گروپ کی پوسٹیں اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں تاکہ ان تک بھی اہم اور مفید تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس بروقت پہنچتی رہیں۔ 🤍🙏🏻
▫️ تمام ممبران اپنی مرضی سے گروپ میں (Members) ایڈ کر سکتے ہیں۔
⚠️گروپ رولز فالو نا کرنے والوں کو بغیر وارننگ گروپ سے نکال دیا جائے گا۔
⚠️ہمارے ہر گروپ میں ایک جیسی پوسٹ کی جاتی ہے اس لیے صرف ایک ہی گروپ جوائن کریں۔
💢 فی میلز Females کے لیے الگ گروپ موجود ہے اپنا تعارف کروا کر جوائن کر سکتی ہیں۔
⭕Females Group Link
https://chat.whatsapp.com/Ko1qZwiAbxuDj1kOHIA1kC

شکریہ🍁
Admin 
ƵΔ𝐇𝒾D
Join Group Share Group
* Report This Group

Related Group